دوستو پنجاب حکومت سی ایم پنجاب لیپ ٹاپ سکیم 2025 کا اعلان کر دیا گیا ہے اسکیم کے تحت حکومت پنجاب ان تمام سٹوڈنٹس کو لیپ ٹاپ فراہم کرنے جا رہی ہے جن کے مارکس 65 پرسنٹ یا اس سے زیادہ ہے اس کے ساتھ ساتھ حکومت پنجاب پہلی مرتبہ فرسٹ ایئر کے طلبہ کو بھی لیپ ٹاپ فرام کرنے جا رہی ہے اس کے ساتھ ساتھ جو یونیورسٹی کے طلبہ ہیں ان کو بھی لیپ ٹاپ فرام کیے جائیں گے پہلے مرحلے کے اندر حکومت پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ 40 ہزار لیپ ٹاپ سٹوڈنٹس کے درمیان تقسیم ہوں گے اس کے بعد دوسرا مرحلہ شروع ہوگا اس کے اندر بھی حکومت پنجاب اچھے لیپ ٹاپ اچھی کوالٹی کے لیپ ٹاپ سٹوڈنٹس کو فراہم کرنے جا رہی ہے کون کون سی یونیورسٹی کے طلبہ اس سے مستفیض ہوں گے اور اپ نے اس کے لیے اپلائی کیسے کرنا ہوگا سارا پروسیجر اس آرٹیکل کے اندر اپ کو بتا دیا جائے گا پنجاب کی تمام بڑی سرکاری یونیورسٹیوں میں سے کسی بھی ایک میں اپ اگر پڑھتے ہیں تو اپ حکومت پنجاب کے سی ایم پنجاب لیپ ٹاپ سکیم 2025 کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں ٹھیک ہے یہ ایک لمبی لسٹ ہے ان میں سے کس یونیورسٹی کے اندر اپ پڑھ رہے ہیں تو اپ کے جو مارکس ہیں وہ 65 پرسنٹ یا اس سے زیادہ ہیں تو اپ کو لیپ ٹاپ لازمی ملے گا اس کے ساتھ ساتھ حکومت پنجاب کی جانب سے یہ بھی اعلان کیا گیا ہے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے جو فرسٹ ایئر کے طلبہ ہے یا سیکنڈ طلبہ ہے یا تھرڈ ایر کے طلبہ ہے ان کو بھی لیپ ٹاپ حکومت پنجاب فراہم کرنے جا رہی ہے تو یہ اپ کے لیے بھی اچھی خبر ہے جو سٹوڈنٹس فرسٹ ایئر یا سیکنڈ ایئر تھرڈ ایئر کے ہے اپ کو بھی حکومت پنجاب لیپ ٹاپ فراہم کرے گی اس کے ساتھ ساتھ دوستوں جی سی یونیورسٹی فیصل اباد میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے خطاب کرتے ہوئے سٹوڈنٹس کو کہا ہے کہ ہم نے ہونہار سکالرشپ پروگرام کے تحت زیادہ سے زیادہ سکالرشپ فیمیل سٹوڈنٹ کو دی گئی ہیں 60 پرسنٹ فیمیل اور 40 پرسنٹ میل کو دی گئی ہیں جو اہلیت کے معیار کے اوپر پورا اتریں گے تو لیپ ٹاپ بھی مل جائے گے جو پہلی کھیپ ہے وہ پاکستان میں پہنچ چکی ہے جدید ترین لیپ ٹاپ جو ہے اچھی کوالٹی کے لیپ ٹاپ حکومت پنجاب اپ کو فراہم کرنے جا رہی ہے تو پہلا فیز مکمل ہوتے ہی اس کے بعد دوسرا فیز اس کا شروع ہوگا اور اس کے اندر بھی رجسٹریشن کا اغاز کیا جائے گا تو فی الحال اس کے اناؤسمنٹ ہوئی ہے ابھی اس کے لیے اپلائی کرنے کا طریقہ کار باقی ہے ہو سکتا ہے ایچ ای سی کی افیشل ویب سائٹ کے اوپر ان لائن اپ سے درخواست وصول کی جائے یا ہو سکتا ہے اپ کو فارم پور کر کے فزیکل جمع کروانا پڑے اس کی تفصیلات اب بھی انا باقی ہیں تو انشاءاللہ جیسے ہی تفصیلات ائے گی تو سب سے پہلے نمبر پہ یہاں آپ کو مل جائے گی۔
0 Comments