Punjab government Apni ghat apna ghar

 


وزیراعلی پنجاب کی جانب سے ہاؤسنگ پروجیکٹ لانچ کیا جا رہا ہے اس ہاؤسنگ پروجیکٹ کے جو خاص خاص فیچرز ہیں وہ آپ کے سامنے پیش کریں گے اس میں 15 لاکھ روپے اپ کو لون دیا جائے گا اس میں یہ ہے کہ شہری علاقوں میں جو پانچ مرلہ تک پلاٹ کے مالک ہیں وہ اس پروگرام میں قرض لینا کہ اہل ہوں گے اور اس کے علاوہ دیہی علاقوں میں 10 مرلہ تک پلاٹ کے مالک افراد قرض لینے کے لیے اہل ہوںگے15 لاکھ تک بلا سود قرضے کی فراہمی شروع ہو جائے گی اس سلسلے میں ابتدائی طور پر 70 ہزار خاندانوں کو گھر کی تعمیر کے لیے قرض کی فراہمی ہوگی اس میں یہ خاص بات یہ ہے کہ سات سال تک یہ قسط اپ ادا کرتے رہیں گے علیجیبلٹی کرائٹیریا یہ ہے کہ اپ کو نادرہ ریکارڈ کے مطابق ہیڈ اف فیملی ہونا چاہیے یا اپ ہیڈ ہوں یا آپ کی بیگم ہیڈ ہو آپ اپلائی کر سکتے ہیں پرماننٹ ریزیڈنٹ اف پنجاب ہونا چاہیے اور پراپرٹی کا ا جو اونر ہے سول اونر ہونا چاہیے جو ریزیڈنٹل لینڈہے چاہے پانچ مرلہ ہو شہری علاقوں میں یا دیہی علاقوں میں 10 مرلہ ہو اپ کو اس کا سول اونر ہونا چاہیے ان لائن اپلیکیشن ا آپ جب سمجھ کریں گے تو آپ یہ اپ ساتھ لگائیں گے کہ آپ سول اونر ہیں اپ کا کسی قسم کا کریمنل ریکارڈ نہیں ہونا چاہیے اور اس میں یہ ہے کہ آپ کو لون ڈیفالٹر بھی کسی بھی فائنانشل انسٹیٹیوشن کا یا بینک کا نہیں ہونا چاہیے آپ نیشنل سوشل اکنامک سروے کے مطابق آپ کا جو پی ایم ٹی سکور ہوا وہ 60 یا 60 سے کم ہونا چاہیے اس میں لون اپ کو 15 لاکھ یعنیون.5 ملین تک دیا جائے گا اور اس کی ادائیگی کی عمر سات سال پر مشتمل ہوگی ا اس میں یہ ہے کہ یہ مختلف قسطوں میں اپ کو پیمنٹ کی جائے گی لا اینڈ ڈسپرسمنٹ کا جو اپریشنل کاسٹ ہے وہ گورنمنٹ آف پنجاب آپ کا ادا کرے گا اس میں اپلائی کرنے کے لیے آپ کو آپ پرسنل انفارمیشن سی این ائی سی نام سیل نمبر اور ایڈریس پراپرٹی انفارورلا اربن سائز اونر پروف ایڈریس وغیرہ ہونا چاہیے سوشل اکرامک انفو جس میں آپ کو ایمپلائمنٹ سٹیٹس منتھلی انکم وغیرہ یہ کچھ معلومات ہیں یہ ان لائن اپلائی یا رجسٹریشن کرنے کے وقت آپ کو اپ کے پاس ہونا چاہیے تو پھر اپ ان لائن اپلائی کر سکیں گے ا 70 ہزار خاندانوں کو گھر کی تعمیر کے لیے بلا سود قرضے کی فراہمی ہوگی ٹوٹل قرضہ 15 لاکھ یعنی 1.5 ملین ہوگا جو سات سال کی اقسات پر ہوگا اور ابتدا کے یعنی آپ کو پیسے ملنے کے جو ابتدائی تین ماہ ہوں گے اس ٹنور میں تین ماہ کے ٹنور میں آپ کو کسی قسم کی قسط ادا نہیں کرنی ہوگی اور جو ماہانہ قسط ہے منتھلی اپ پیمنٹ کریں گے وہ 14 ہزار یعنی 14 منتھلی آپ نے پیمنٹ کرنی ہوگی ا پانچ مرلہ اور دا 10 مرلہ پلاٹ کے مالک اس قرض کے لیے اہل ہے اس سلسلے میں اپ سے گزارش ہے کہ اپ اے سی اے جی ڈاٹ پنجاب ڈاٹ جیو بی ڈاٹ پی کے یہ ویب سائٹ ہے اپ لون کے لیے اپنی ایپلیکیشن فارم سبمٹن کے لیے اس ویب سائٹ کو وزٹ کر سکتے ہیں اس کے علاوہ جو ہیلپ لائن نمبر ہے آپ رابطہ کر کے تفصیلات لے سکتے ہیں اس کے علاوہ ڈپٹی کمشنر صاحبان کو بھی ہدایت جاری کر دی گئی ہیں کہ آپ لوگوں کی ہیلپ کریں گے اس سلسلے میں وہ بھی ہیلپ ڈیسک مختلف شہروں میں اب قائم کر چکی ہے ان ہیلپ ٹیسٹ پر جا کر بھی اپ معلومات لے سکتے ہیں یا اگر اپ کے علاقے میں فاٹا پی ایچ اے ٹی اے کا افس موجود ہو تو اپ وہاں پر جا کر بھی معلومات لے سکتے ہیں اپنے چھت اپنا گھر اس پروگرام کے تحت اگر اپ اہل ہیں تو اپلائی کریں۔

Post a Comment

0 Comments